سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 52 – 53
-
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.
54:52 -
وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُسْتَطَرٌ
(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.
54:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی