سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 5 – 8

  1. عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ

    اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے.

    53:5
  2. ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ

    جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.

    53:6
  3. وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ

    اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.

    53:7
  4. ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ

    پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.

    53:8

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی