سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 5 – 6 عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے. 53:5 ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا. 53:6 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 53 →