سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 45 – 46

  1. كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ

    جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.

    44:45
  2. كَغَلْيِ الْحَمِيمِ

    مثل تیز گرم پانی کے.

    44:46

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی