سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 2 – 3
-
وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ
قسم ہے اس وضاحت والی کتاب کی.
44:2 -
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُبَارَكَةٍ ۚ إِنَّا كُنَّا مُنْذِرِينَ
یقیناً ہم نے اسے بابرکت رات میں اتارا ہے بیشک ہم ڈرانے والے ہیں.
44:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی