سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 46 – 47

  1. إِنَّا أَخْلَصْنَاهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِ

    ہم نے انہیں ایک خاص بات یعنی آخرت کی یاد کے ساتھ مخصوص کر دیا تھا.

    38:46
  2. وَإِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْأَخْيَارِ

    یہ سب ہمارے نزدیک برگزیده اور بہترین لوگ تھے.

    38:47

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی