سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 22 – 23
-
احْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ
ﻇالموں کو اور ان کے ہمراہیوں کو اور (جن) جن کی وه اللہ کے علاوه پرستش کرتے تھے.
37:22 -
مِنْ دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْجَحِيمِ
(ان سب کو) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راه دکھا دو.
37:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی