سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 180 – 182

  1. سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ

    پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت واﻻ ہے ہر اس چیز سے (جو مشرک) بیان کرتے ہیں.

    37:180
  2. وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ

    پیغمبروں پر سلام ہے.

    37:181
  3. وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

    اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے.

    37:182

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی