سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 171 – 172

  1. وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ

    اور البتہ ہمارا وعده پہلے ہی اپنے رسولوں کے لئے صادر ہو چکا ہے.

    37:171
  2. إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ

    کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے.

    37:172

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی