سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 161 – 163

  1. فَإِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ

    یقین مانو کہ تم سب اور تمہارے معبودان (باطل).

    37:161
  2. مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفَاتِنِينَ

    کسی ایک کو بھی بہکا نہیں سکتے.

    37:162
  3. إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ

    بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے.

    37:163

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی