سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 140 – 141

  1. إِذْ أَبَقَ إِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ

    جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر.

    37:140
  2. فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِينَ

    پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے.

    37:141

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی