سورۃ 36 يسن, آیت 1 – 3

  1. يس

    یٰس.

    36:1
  2. وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ

    قسم ہے قرآن باحکمت کی.

    36:2
  3. إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ

    کہ بے شک آپ پیغمبروں میں سے ہیں.

    36:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی