سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 45 – 46

  1. يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا

    اے نبی! یقیناً ہم نے ہی آپ کو (رسول بنا کر) گواہیاں دینے واﻻ ، خوشخبریاں سنانے واﻻ، آگاه کرنے واﻻ بھیجا ہے.

    33:45
  2. وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُنِيرًا

    اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے واﻻ اور روشن چراغ.

    33:46

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی