سورۃ 27 النمل (چیونٹی), آیت 30 – 31
-
إِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
جو سلیمان کی طرف سے ہے اور جو بخشش کرنے والے مہربان اللہ کے نام سے شروع ہے.
27:30 -
أَلَّا تَعْلُوا عَلَيَّ وَأْتُونِي مُسْلِمِينَ
یہ کہ تم میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آجاؤ.
27:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی