سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 221 – 222

  1. هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ

    کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں.

    26:221
  2. تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

    وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں.

    26:222

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی