سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 218 – 220

  1. الَّذِي يَرَاكَ حِينَ تَقُومُ

    جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے.

    26:218
  2. وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ

    اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی.

    26:219
  3. إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

    وه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے.

    26:220

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی