سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 177 – 178

  1. إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ

    جبکہ ان سے شعیب (علیہ السلام) نے کہاکہ کیا تمہیں ڈر خوف نہیں؟

    26:177
  2. إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

    میں تمہاری طرف امانت دار رسول ہوں.

    26:178

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی