سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 147 – 148
-
فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
یعنی ان باغوں اور ان چشموں.
26:147 -
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ
اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں.
26:148
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی