سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 136 – 138
-
قَالُوا سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُنْ مِنَ الْوَاعِظِينَ
انہوں نے کہا کہ آپ وعﻆ کہیں یا وعﻆ کہنے والوں میں نہ ہوں ہم پر یکساں ہے.
26:136 -
إِنْ هَٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ
یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے.
26:137 -
وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.
26:138
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی