سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 136 – 137
-
قَالُوا سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُنْ مِنَ الْوَاعِظِينَ
انہوں نے کہا کہ آپ وعﻆ کہیں یا وعﻆ کہنے والوں میں نہ ہوں ہم پر یکساں ہے.
26:136 -
إِنْ هَٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ
یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے.
26:137
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی