سورۃ 26 الشعراء (اشعار), آیت 117 – 118

  1. قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ

    آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا.

    26:117
  2. فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَنَجِّنِي وَمَنْ مَعِيَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ

    پس تو مجھ میں اور ان میں کوئی قطعی فیصلہ کردے اور مجھے اور میرے با ایمان ساتھیوں کو نجات دے.

    26:118

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی