سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 85 – 86
-
وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِنَ الصَّابِرِينَ
اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل ، (علیہم السلام) یہ سب صابر لوگ تھے.
21:85 -
وَأَدْخَلْنَاهُمْ فِي رَحْمَتِنَا ۖ إِنَّهُمْ مِنَ الصَّالِحِينَ
ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا۔ یہ سب لوگ نیک تھے.
21:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی