سورۃ 15 الحجر, آیت 90 – 91

  1. كَمَا أَنْزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِينَ

    جیسے کہ ہم نے ان تقسیم کرنے والوں پر اتارا.

    15:90
  2. الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ

    جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے.

    15:91

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی