سورۃ 106 قریش (قريش), آیت 3 – 4
-
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں.
106:3 -
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.
106:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی